بجلی مہنگی ہونے کا پہلا منفی اثر سامنے آ گیا،تعمیراتی صنعت نے بنیادی خام مال اسٹیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل مینوفیکچررز نے چھٹی کے دن سریے کی فی ٹن قیمت 15 ہزار روپے مزید پڑھیں
انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوکر 287 روپےکا ہوگیا ہے۔جبک گزشتہ کاروباری روز ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اقتصادی امور ڈویژن نے گزشتہ مالی سال میں غیر ملکی امداد کی تفصیلات جاری کر دیں، گزشتہ مالی سال غیر ملکی امداد میں 53 فیصد کمی کا سامنا رہا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گزشتہ مالی سال 10 ارب 88 کروڑ مزید پڑھیں
روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے سے نیچے آگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.04 روپے سے کم ہوکر 282.25 روپے کا مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد ہوسکتی ہے، مالی سال 2024 مزید پڑھیں
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ کراچی میں دکانوں پر ایک کلو چینی 150 سے 155 روپے کی ہوگئی ہے جب کہ شہر میں جمعہ کو چینی کی ہول سیل قیمت 134 روپے تھی مزید پڑھیں
روپے کی قدر پھر سے کم ہونے لگی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا جس مزید پڑھیں
بھارت میں ہندوانتہاپسند وزیراعلیٰ نے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار بھی مسلمانوں کو قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست آسام کے وزیراعلیٰ نے ہمنتا بسوا شرما نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مزید پڑھیں
آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مہنگا ہونے لگا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 276 روپے 46 پیسے پر مزید پڑھیں
کوئٹہ(سٹار ایشیا نیوز)جانوروں کی کھالوں کا کاروبار شدید مندی کا شکار ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہےکہ بکرے اور دنبے کی کھال 50 سے10روپےمیں خریدی جا رہی ہے جبکہ گائےاور بیل کی کھال1200روپےمیں خریدی جارہی ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد میں مزید پڑھیں