معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے دبئی ایئرپورٹ پراپنی گرفتاری کی خبر کی تردید کردی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں اس وقت دبئی میں گانے ریکارڈ کر ارہا ہوں،ایسا کچھ نہیں ہے مزید پڑھیں
بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا بیان بھی آ گیا۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہاکہ جعلی حکومت نے فسطائیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،گرفتاری سے ثابت ہوا جعلی حکومت آخری سسکیاں لے رہی مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق کورکمانڈر (جناح) ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، پولیس نے سابق مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف عمرکوٹ کے مقامی رہنماؤں کےخلاف روڈ بلاک کرنے،ڈیوٹی امور میں مداخلت کرنے کامقدمہ درج کرلیاگیا۔تفصیلات کےمطابق عمرکوٹ سٹی تھانے میں درج مقدمے میں سابق ایم این اے لال چند مالہی کے بھائی لیکراج مل مالہی ، اکبر مزید پڑھیں
لاہور(ہم دوست نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خان کی27جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نےپولیس کو علیمہ خان کی گرفتاری سےروک دیا۔ عدالت مزید پڑھیں
لاہور (سٹار ایشیا نیوز)تحریک انصاف کےصدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کےبعد دوبارہ گرفتاری پر ان کےصاحبزادے مونس الہٰی کا رد عمل سامنےآگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیےگئےبیان میں مونس مزید پڑھیں
لاہور(سٹار ایشیا نیوز)لاہور ہائیکورٹ نےلاہور سمیت پنجاب کے11 اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےکارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دیتےہوئے9صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نےتحریری فیصلےمیں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر افراد مزید پڑھیں
فیصل آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نےفیصل آباد میں قرضے کے نام پر سادہ لوح شہریوں سےفراڈ کرنیوالے ملزم گرفتار کرلیا،ملزم نے فراڈ کےلیے جعلی مالیاتی کمپنی بنارکھی تھی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) فیصل آباد کےمطابق گرفتار مزید پڑھیں