پولیس میرے والد کو نامعلوم مقام پر لے گئی، حماد اظہر

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کےرہنما حماد اظہر نےکہا ہےکہ میرے والد کو پولیس نامعلوم مقام پر لےگئی ہے۔ حماد اظہر نےاپنے ایک بیان میں کہاکہ میرے والد میاں محمد اظہر کی عمر82سال ہےاور وہ شدید بیمار مزید پڑھیں

جعلی بھرتی کیس: سیکریٹری پنجاب اسمبلی گرفتار

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)اینٹی کرپشن پنجاب کےترجمان کاکہنا ہےکہ جعلی بھرتی کیس میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائےممتازحسین کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کےمطابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی کو جعلی بھرتیاں ثابت ہونےپر گرفتار کیاگیا ہے۔ رائےممتاز نے چوہدری پرویز مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سابق ایم این اے عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار

ملتان( سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار۔ پولیس حکام کےمطابق عامر ڈوگرکو ملتان شیرشاہ موٹروےانٹرچینج سےگرفتار کیاگیا ہے۔ پولیس حکام کےمطابق عامر ڈوگر پر9مئی کو ملتان کینٹ میں توڑپھوڑ کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

فتنہ و فساد کی سیاست کو دفن کرنا قومی ذمے داری ہے، حمزہ شہباز

لاہور( سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدرحمزہ شہباز نےفتنہ اورفساد کی سیاست کو دفن کرنا قومی ذمےداری قرار دےدیا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو میں حمزہ شہباز نےکہاکہ ان کی جماعت کےقائدین بھی گرفتار ہوئےلیکن کبھی مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور(سٹار ایشیا نیوز ) پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگانےوالا مرکزی ملزم کو گرفتار ۔ پشاور پولیس حکام کےمطابق ملزم موسیٰ خان کو علاقہ پخہ غلام سےگرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کےخلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج ہے، ملزم مزید پڑھیں

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کو آگ لگانے والے ملزمان گرفتار

مردان( سٹار ایشیا نیوز )کرنل شیرخان شہید کےمجسمے کی بےحرمتی کرنےوالے دو مرکزی ملزمان مردان سےگرفتار ۔ پولیس کےمطابق شیر عالم اورعدنان نامی ملزمان نےمجسمے کو توڑ کرآگ لگا دی تھی۔ اس سےقبل17مئی کو اسی واقعےمیں ملوث ایک اور ملزم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما سید حبیب حیدر گرفتار

گجرات(سٹار ایشیا نیوز )پنجاب کےضلع گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کےمقامی رہنما سید حبیب حیدر کو گرفتار کرلیاگیا۔ گجرات پولیس حکام کےمطابق حبیب حیدر کو ان کےپیٹرول پمپ سےرات گئےگرفتار کیاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: صرف تحریک انصاف ہی نہیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان گرفتار

راولپنڈی( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف کےصوبائی رہنما اورسابق صوبائی وزیرپنجاب فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کرلیاگیا۔ راولپنڈی پولیس نےفیاض الحسن چوہان کو مری روڈ لیاقت باغ سےگرفتارکیا ہے۔ 9مئی 2023ءکو راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے گیٹ پرحملے مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف گرفتار

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچنے والے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو رینجرز نے نیب کے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کرلیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بائیو میٹرک کروانے مزید پڑھیں

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ کہاں سے آرہا؟ گرفتار ملزم کا بڑا انکشافات

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کےمطابق کچے کےڈاکوؤں اسلحہ اور بارود بلوچستان سےفراہم کیا جارہاہے۔ ترجمان کےمطابق سی ٹی ڈی نےکچے میں آپریشن کےدوران اہم کارروائی کی اور پولیس سے مقابلے کیلئے اسلحہ،گولہ بارود فراہم کرنے والا مزید پڑھیں