چیئرمین آئی سی سی آج لاہور میں نجم سیٹھی سے ملاقات کرینگے

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریک بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیوف آلارڈائس لاہورپہنچ گئے۔ چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) آج پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی سےملاقات کریں گے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان آئی سی مزید پڑھیں