اداکارہ نادیہ جمیل نے پانی میں ڈوبے اپنے گھر کی ویڈیو کلپس شئیر کردی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسلا دھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی گھروں میں بن بلایا مہمان بن کر بیٹھ گیا۔شاد باغ کی چائنا اسکیم اورشاہ جمال،تاج پورہ کےعلاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ معروف اداکارہ مزید پڑھیں

ڈی ایس پی کے گھر میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی

عارف والا(سٹار ایشیا نیوز)پنجاب کےضلع پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں سابق صوبائی وزیر ٹکا محمد اقبال کےبھائی ڈی ایس پی سجاد خان کےگھر میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو طلائی زیوارات اور نقدی لے کرفرار ہوگئے۔ پولیس حکام کےمطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد انتظامیہ نے علی نواز اعوان کے گھر کا ایک حصہ گرا دیا، پی ٹی آئی

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کےرہنما علی نواز اعوان نےکہا ہےکہ اسلام آباد انتظامیہ نےان کےگھر کا ایک حصہ اور مین گیٹ توڑدیا،گھر میں میری بزرگ والدہ،ہمشیرہ اورفیملی رہتی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نےکہاکہ چلیں یہ مزید پڑھیں

عمران خان کی پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس حملے کی مذمت

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کاکہنا ہےکہ چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر پولیس حملےکی مذمت کرتا ہوں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنےایک بیان میں کہاکہ ‏پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کے خلاف کچے میں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سیہون( سٹار ایشیا نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ ڈاکوؤں کےخلاف کچےمیں بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے،کچے کےعلاقوں میں مسائل ہیں مگر ڈاکوؤں کاخاتمہ کریں گے۔ سیہون میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے انہوں نےکہاکہ ہم مذاکرات کےلئے تیار مزید پڑھیں