گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی، اسی لئے حکومت نے بجلی سستی پیکیج کا اعلان کیا

گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر گیس کے مقامی کے ذخائر میں 1.7 فیصد کی شرح سے کمی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبہ بنایا ہے کہ سردیوں میں صارفین کو مزید پڑھیں

گیس کے بلز میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلز میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم سیکٹر مزید پڑھیں

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےسوئی سدرن اورسوئی ناردرن کیلئےنرخ میں اضافےکی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نےسوئی ناردرن کیلئےگیس کی قیمت میں اوسطاً50فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئےاوسطاً45فیصد اضافےکی منظوری دی ہے۔ سوئی ناردرن کیلئےگیس کی مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں گیس لیکیج سے متعدد افراد ہلاک

لدھیانہ( سٹار ایشیا نیوز )بھارتی پنجاب کےشہر لدھیانہ کےعلاقے میں گیس لیکیج کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق گیس لیکیج کیوجہ سے11افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

وزیر توانائی نے گیس میٹر پر ہوشربا اضافے کو مسترد کردیا

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نےگیس میٹر پر ہوشربا اضافہ مسترد کر دیا۔ صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ نے گیس میٹر کےکرائے میں حالیہ اضافے پر ردعمل ظاہر کرتےہوئے کہاکہ اوگرا میں بیٹھے بابوٶں کی من مزید پڑھیں