file photo

ایئر سیال لاہور-ابو ظہبی فلائٹس کی سہولت متعارف کروا دیا

لاہور: ایئر سیال نے لاہور سے ابو ظہبی کے لیے اپنی پروازوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس سے دونوں شہروں کے درمیان فضائی رابطہ مزید مضبوط ہو گیا ہے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہفتے میں چار پروازیں مزید پڑھیں