پیپلز پارٹی کو معلوم ہونا چاہئے ہم گئے تو اکٹھے جائیں گے، امیر مقام

مظفرآباد: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج پر اعتراضات اٹھانے کے بجائے پیپلز پارٹی کو اس بات کا جائزہ لینا چاہیے کہ عوام نے اسے کیوں مسترد کیا۔مظفرآباد مزید پڑھیں