آریان خان کی زندگی میں ایک نئی خاتون کی انٹری؟ ’مسٹری ومن‘ کے ساتھ تصویر وائرل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے خبروں کی زد میں آگئے ہیں۔ حال ہی میں آریان خان کو لندن میں ایک خاتون کے ساتھ دیکھا گیا مزید پڑھیں