بی آر ٹی ریڈ لائن کیس میں سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی بھی نیب کے ریڈار پر آگئے

کراچی: بی آر ٹی اینٹی کرپشن عدالت نے نیب کو ضمیر عباسی کا جیل میں بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی۔ملزم سے بورڈ آف ریونیو افسران اور دیگر کیخلاف سرکاری اراضی پر مبینہ قبضوں کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسلامی ایجوکیشن مزید پڑھیں