پاکستان کے فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ کے استعفے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کے فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ کے استعفے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔پاکستان کے سابق فیلڈنگ کوچ شین مکڈرمٹ کو افغانستان نے نائب اور فیلڈنگ کوچ بنا دیا ہے وہ ہیڈ کوچ رچرڈ پائی بس کے ساتھ فرائض انجام دیں مزید پڑھیں