انگلش فٹبالر جوڈ بیلنگھم کی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کیخلاف بیٹنگ، ویڈیو وائرل

دونوں کھلاڑیوں کی یہ دوستانہ ملاقات دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کے دوران برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں برمنگھم فینکس اور ویلش فائر کے میچ کے موقع پر ہوئی جہاں عثمان طارق برمنگھم فینکس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔دونوں کھلاڑیوں کی یہ مزید پڑھیں