عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی

لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی جانب سے اضافی پریمیم وصولی روک دی، عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے اوگرا اور متعلقہ کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا۔ایل پی جی کی اضافی پریمیم وصولی کے معاملے پر مزید پڑھیں