شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خوارج ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی میں 5 بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ مزید پڑھیں