ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر کے قریب مسافر طیارہ پہنچ گیا، امریکا میں تحقیقات کا آغاز

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری ہیلی کاپٹر میرین ون اور ایک مسافر طیارے کے خطرناک حد تک قریب آنے کے مبینہ واقعے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکام واقعے کی وجوہات اور حفاظتی اقدامات کا مزید پڑھیں