گزشتہ مالی سال نجی شعبے کو 11.38 کھرب روپے قرض دیا گیا جو گزشتہ 4 سال کی بلند ترین سطح ہے: خرم شہزاد

مشیر وزیرخزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال نجی شعبے کو 11.38 کھرب روپے قرض دیا گیا جو گزشتہ 4 سال کی بلند ترین سطح ہے۔خرم شہزاد کے مطابق مالی سال 26-2025 میں نجی شعبے کو دیے مزید پڑھیں