Rana Snaullah profile Photo

ہری پور کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر حیرانی ہوئی: رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہری پور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی خوشگوار احساس کے ساتھ ساتھ حیرت کا باعث بھی بنی۔ ان کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہری پور میں مزید پڑھیں