سندھ کے عوام بھی پنجاب جیسی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں، رانا سکندر حیات

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے سندھ کے عوام بھی اپنے صوبے میں پنجاب جیسی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں۔صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا تھا پاکستان مزید پڑھیں