سعودی وزیرِ دفاع کی امریکی صدر اور نائب صدر سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا خصوصی پیغام پہنچادیا

واشنگٹن: سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکی صدر اور نائب صدر جے ڈی وینس سے ہنگامی ملاقاتیں کی ہیں۔امریکی میڈیا ادارے ایگزیوس کے مطابق ان ملاقاتوں کا بنیادی مقصد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں