پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے شوٹرز کی شناخت نہ ہوسکی، بائیک کی نمبر پلیٹ بھی جعلی نکلی

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما عبداللہ طاہر کو قتل کرنے والے شوٹرز کی شناخت نہیں ہوسکی، موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ جعلی نکلی۔پولیس ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز سے موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹ کا کوئی ریکارڈ نہیں مل سکا، مزید پڑھیں