فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ ہے، بہن بھائی نہیں:سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوت شدہ ملازمین کی وراثت پر اہم فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات مزید پڑھیں