سوات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 4 خوارجی جہنم واصل، کئی زخمی

مٹہ سوات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں 4 خوارجی جہنم واصل کردیے گئے جب کہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق پاک فوج ،پولیس اوردیگر سیکیورٹی اداروں کی طرف سے فتنۃ الخوارج کے خلاف مزید پڑھیں