واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات نسبتاً عام ہیں اور گزشتہ چند برسوں کے دوران اس طرح کے متعدد جان لیوا حادثات رپورٹ ہو چکے ہیں۔

تھائی لینڈ میں فٹبال میچ کے دوران اچانک آسمانی بجلی گرنے سے 24 سالہ فٹبالر سوفوان آوائے جان کی موت ہو گئی، جبکہ واقعے میں 12 دیگر کھلاڑی زخمی ہو گئے۔ امدادی کارروائیاں جاری رہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل مزید پڑھیں