بھارتی ریاست مغربی بنگال میں احتجاج کے بعد اسکولوں کے مفت کھانوں میں انڈے دوبارہ شامل

بھارت کی ریاست مغربی بنگال نے اسکولوں میں تقسیم کیے جانے والے مفت کھانوں میں انڈے دوبارہ شامل کرنے کا اعلان کردیا۔اس سے قبل ریاستی حکومت نے اسکولوں کے طلبہ میں تقسیم کیے جانے والے کھانوں میں انڈوں کو سبزیوں مزید پڑھیں