Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
شمالی کوریا پہلی ایٹمی آبدوز دنیا کے سامنے لے آیا

شمالی کوریا پہلی ایٹمی آبدوز دنیا کے سامنے لے آیا

شمالی کوریا پہلی ایٹمی آبدوز تیار کر لی، دنیا کے سامنے لے آیا۔رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا ایٹمی صلاحیت کی حامل آبدوز رکھنے والے ممالک کی صف میں شامل ہو گیا۔ مملکت کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہناہے کہ نیوی میں موجود دیگر آبدوزوں کو بھی ایٹمی صلاحیت سے لیس کریں گے۔شمالی کوریا نیوی کی آبدوز نمبر 841 کو ملک کے ہیرو کم کن اُوک کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔ اس طرح شمالی کوریا ایٹمی آبدوز رکھنے والا 7 واں ملک بن گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں