انٹرا پارٹی انتخابات : میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب

عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب ہوگئے۔ترجمان اے این پی کے مطابق حسین شاہ یوسفزئی اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے جبکہ ارسلان خان اے این پی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات منتخب ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق سید عاقل شاہ سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

12 − eleven =