تھائی لینڈ( سٹار ایشیا نیوز )تھائی لینڈ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق تھائی لینڈ میں ایوانِ نمائندگان کی500نشستوں پر آج انتخابات ہو رہےہیں۔
تھائی لینڈ میں5کروڑ 20لاکھ ووٹرز آج اپنا حقِ رائےدہی استعمال کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ترکیہ، صدارتی و پارلیمانی انتخابات کےلئے ووٹنگ شروع
سابق وزیر اعظم تھاکسن شناوترا کی جماعت اورموو فارورڈ پارٹیز کی جیت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔