جاپان میں زلزلے کے دوران دریا میں اٹھتی لہروں کا منظر

منگل 28 جولائی کو جا پان میں آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی پے کہ جس میں مُلک کے جنوبی صوبے کُوما موٹو میں ایک گاڑی کے ڈیش کیم میں وہ لمحہ ریکارڈ ہوا کہ جس میں دریا میں زلزلے کے دوران بلند ہوتی لہریں دیکھی جا سکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

3 × 2 =