آبنائے ہرمز پر امریکا ایران ثالثی کی نئی کوششیں کی جائیں گی: قطر

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کا کہنا ہے ثالث ممالک ایران اور عمان کے درمیان متوقع معاہدے کے اعلان کے منتظر ہیں، گرائے گئے ایرانی طیاروں کے پائلٹوں کے معاملے پر ایرانی وفد کو دورہ قطر کی دعوت دی تھی، تہران نے اب تک جواب نہیں دیا۔واضح رہے کہ اس سے پہلے ایران نے الزام لگایا تھا طیارے گرائے جانے کے بعد قطر نے تین پائلٹوں کو قیدی بنا رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

seventeen − four =