روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید تین پیسے سستا ہوگیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل, اہم خبریں اگست 20, 2026August 20, 2026 0 تبصرے 4 مناظرکاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 57 پیسے پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 60 پیسے پر بند ہوا تھا۔