برسلز میں اے آئی روبوٹس کی نمائش، کچن میں کام کرنے والے روبوٹس متعارف

نمائش میں 15 جدید روبوٹس پیش کیے گئے، جنہوں نےباورچی خانے میں مختلف کام انجام دے کر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔روبوٹس نےڈش واشنگ، فریج میں اشیا رکھنے، دودھ کی بوتل اٹھانے اور باورچی خانے کی مختلف اشیا ترتیب دینے جیسے کام انجام دیے۔ماہرین کاکہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس میں تیز رفتار ترقی کے باعث مستقبل میں روبوٹس کو گھروں کےکچن میں روزمرہ کے کام انجام دیتے ہوئے دیکھا جاسکے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

4 × 1 =