امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے: برطانوی میڈیا

برطانوی خبر ایجنسی نے رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ نومبر میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر حملوں میں شدت آ سکتی ہے، امریکی صدر کے معاون الیکشن تک ایران جنگ جاری رکھ کر ری پبلکنز کو شکست سے بچانا چاہتے ہیں۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش ہے الیکشن تک ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھایا جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

eleven − 2 =