بلاول بھٹو زرداری آج پشاور جائیں گے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج پشاور کا دورہ کریں گے، پارٹی ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پشاور میں پارٹی قائدین کیساتھ ملاقاتیں کریں گےجبکہ شام 6 بجے گورنر ہاؤس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 − 4 =