جامشورو، ٹریلر اور وین میں تصادم، ہلاکتوں کی تعداد 5ہو گئی

جامشورومیں ایم نائن موٹروے پرٹریلراوروین میں تصادم کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 5ہو گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق افراد میں علی راجپوت، کامران قاضی، عبدالرشید، نوید مسیح اور 4سالہ آیت راجپوت شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں رب نواز، سفرینا، عابد شیخ، ثنا شیخ ،اکبر شاہ،ابوبکرشیخ، مرتضیٰ، نعیم چوہان اوراویس شیخ شامل ہیں،حادثے کا کشار وین کراچی سے حیدر آباد جارہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

four × four =