خیبر پختون خواحکومت نے شیر افضل مروت کے بھائی کو عہدے سے ہٹا دیا

سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹا دیا ہے، خیبر پختون خواہ حکومت نے شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو معاون خصوصی برائے سائنس و ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے ہٹا دیا گیاہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

six − five =