راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دولہا اور 4 ملزمان گرفتار

راولپنڈی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ تھانہ مندرہ کے علاقے پڑی فیروز وال میں پیش آیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کامران اصغر نے شادی کی تقریب میں فائرنگ کا نوٹس لیا جس پر پولیس نے دولہے سمیت فائرنگ کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × 5 =