سینیٹ کے نومنتخب اراکین اسمبلی کی تقریب حلف برداری 9 اپریل کو ہوگی

نومنتخب اراکین سے حلف لینے کےلیےسینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونےکا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری تیار کرلی گئی ہے اور سینیٹ کےپہلےاجلاس میں نومنتخب ممبران حلف لیں گے،نومنتخب ممبران کے حلف کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی کیا جائےگا۔ سینیٹ کی 19 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ 2 اپریل کو ہوئی تھی ہوئی جبکہ خیبر پختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہونے کی بعدسینیٹ میں اب ارکان کی کل تعداد 85 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

17 − six =