عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان اپریل 3, 2024April 3, 2024 0 تبصرے 214 مناظرحکومت کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے چار چھٹیوں کی منظوری دی، عید الفطر کی چھٹیاں 10 سے 13اپریل تک ہوں گی۔ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ