قصور پولیس نے اغوا ہونے والی بچی کو لاہور سے بازیاب کروا لیا

قصور پولیس نے کئی روز قبل اغوا ہونے والی بچی کو لاہور سے بازیاب کروالیا ،،،، چند روز قبل تھانہ اے ڈویژن میں اوکاڑہ کے رہائشی نے مقدمہ درج کروایا کہ میری بیٹی کو دربار بابا بلھے شاہ سے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نےاغواکیا،،جس کے بعدفوری ایک ٹیم تشکیل دی گئی جس نے لاہور تھانہ انارکلی کے علاقے سے اغوا ہونے والی بچی کو بحفاظت بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کر دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں

16 + 10 =