فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مریم نفیس نے اپنے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔رات کے وقت لندن میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں مریم نفیس سیاہ لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔