معروف پاکستانی اداکار راشد محمود کو بجلی کا ایک اور بھاری بل موصول

معروف پاکستانی اداکار راشد محمود بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ آ گئے ہیں اور ایک مرتبہ پھر سے پیغام جاری کر دیا ہے۔ پاکستانی اداکار راشد محمود کی جانب سے حال ہی میں اپنے بجلی کے بل کے حوالے سے اظہار خیال کیا گیا ہے۔اداکار کی جانب سے گزشتہ مہینے کا بجلی کا بل شئیر کیا گیا تھا، جس میں اداکار کے ہاں 45 ہزار سے زائد کا بل آیا ہے۔انٹرویو کے دوران راشد محمود کی جانب سے اپنے غصے کا اظہار کیا گیا تھا، جبکہ ساتھ ہی راشد محمود نے عوام سے بھی آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔راشد محمود کی جانب سے تجویز دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام کی جانب سے اجتماعی خاموشی کے باعث یہ سب ہو رہا ہے۔ پاکستانی اداکار راشد محمود کی جانب سے حال ہی میں اپنے بجلی کے بال کے حوالے سے اظہار خیال کیا گیا ہے۔اداکار کی جانب سے گزشتہ مہینے کا بجلی کا بل شئیر کیا گیا تھا، جس میں اداکار کے ہاں 45 ہزار سے زائد کا بل آیا ہے۔انٹرویو کے دوران راشد محمود کی جانب سے اپنے غصے کا اظہار کیا گیا تھا، جبکہ ساتھ ہی راشد محمود نے عوام سے بھی آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔راشد محمود کی جانب سے تجویز دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام کی جانب سے اجتماعی خاموشی کے باعث یہ سب ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 × one =