ملزمہ نتاشا دانش کی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کی حقیقت سامنے آ گئی

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں نتاشا اقبال کو وکٹری کا نشان بناتے دکھایا گیا جبکہ پیچھے ان کے وکلاء کی فوج کھڑی ہے جبکہ اس کی منظر کشی اس طرح کی گئی کہ وہ یہ وکٹری کا نشان کورٹ کےباہر کھڑی ہو کر بنا رہی ہیں ،یہ تصویر حقیقت میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے بنائی گئی جو کہ جعلی ہے ۔تین روز قبل کارساز میں ہونے والے حادثےنے پوری قوم کو صدمے میں مبتلا کر دیاہے جس میں ایک خاتون نے اپنی لینڈ کروزر کے تلے ایک باپ بیٹی کو روند ڈالااور دونوں موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے تاہم اب ان کے وکیل کی جانب سے موقف اختیا ر کیا جارہاہے کہ وہ ذہنی مریضہ ہیں ۔تین روز قبل کارساز میں ہونے والے حادثےنے پوری قوم کو صدمے میں مبتلا کر دیاہے جس میں ایک خاتون نے اپنی لینڈ کروزر کے تلے ایک باپ بیٹی کو روند ڈالااور دونوں موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے تاہم اب ان کے وکیل کی جانب سے موقف اختیا ر کیا جارہاہے کہ وہ ذہنی مریضہ ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twenty − 9 =