پرویز الٰہی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما پرویز الٰہی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست کو منظور کرلیا اوروزارت داخلہ کو 15دن میں پرویز الٰہی کو ہاؤس اریسٹ کا پروسیجر مکمل کرنے کا حکم بھی دے دیدیا۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے کہاکہ پرویز الٰہی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم مرنے کا حکم دیدیا، جسٹس ارباب طاہر نے کہاکہ پرویز الٰہی کی عمر 78سال ہے، علاج سے متعلق معاملہ بھی دیکھ لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × two =