بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت

کوٹ ادو(سٹار ایشیا نیوز)پنجاب کےشہر کوٹ ادو میں بارات کےدن دلہا پراسرار طور پرانتقال کرگیا۔

پولیس حکام کاکہنا ہےکہ سنانواں کےعلاقے میں دلہےعثمان کی لاش گھر کےقریب کھیت سےملی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار
پولیس کےمطابق لاش کےقریب پستول بھی پڑاتھا،موت کی تحقیقات جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں