کراچی:بلدیہ ٹاؤن میں دستی بم حملہ

بلدیہ ٹاؤن میں ایک گھر کےباہر دستہ بم حملہ ہوا ہے۔پولیس کےمطابق حملے میں 3افرادزخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، 2موٹرسائیکلوں پر 4ملزمان آئے اور دستی بم پھینک کر فرارہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

6 + one =