کراچی: بھائی نے بہن کو قتل کردیا، وجہ معلوم نہ ہوسکی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔ یہ واقعہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے پہاڑ گنج میں پیش آیا جہاں بھائی نے بہن کو قتل کیا اور ملزم فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے واقعے کی تحقیقات اور ملزم کی تلاش شروع کردی، فی الحال قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

12 + 11 =