کوئٹہ :دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی

کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی زد میں آکر ایگل سکواڈ کا اہلکار بھی زخمی ہوا۔فوری طور پر دھماکے نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔,

اپنا تبصرہ بھیجیں

two + 14 =