فلوریڈا( سٹار ایشیا نیوز )امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کےنزدیک فائرنگ سے9 افراد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق دو گروپوں میں جھگڑے کےبعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سےساحل پرموجود لوگوں میں بھگدڑمچ گئی۔
رپورٹس کےمطابق فائرنگ سےزخمی ہونے والوں میں تین بچےبھی شامل تھے،تمام زخمیوں کےحالت خطرے سےباہر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزارتِ صحت کا پاکستان میں منکی پاکس کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا
غیرملکی میڈیا کےمطابق پولیس نےایک ملزم کو گرفتارکرلیا ہےجبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔