اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )وزارتِ صحت کےترجمان کاکہنا ہےکہ پاکستان میں اب منکی پاکس کاکوئی کیس نہیں ہے۔
ترجمان وزارتِ صحت نےبتایاکہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)میں داخل ہونے والےمنکی پاکس کا شکاردونوں مریض صحتیاب ہونےکےبعد ڈسچارج ہوچکےہیں۔
وزارتِ صحت کےترجمان کےمطابق پاکستان میں اب تک منکی پاکس کےپانچ کیسز رجسٹرڈ ہوچکے ہیں اورسب ہی صحتیاب ہوچکےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: چیئرمین آئی سی سی آج لاہور میں نجم سیٹھی سے ملاقات کرینگے
خیال رہےکہ17اپریل کو سعودی عرب سے پاکستان آنےوالے2افراد میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی تھی.