واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا ہےکہ کشمیر کےمعاملے پر وسیع پیمانےپر مذاکرات ہونےکی ضرورت ہے۔
واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی نےکہاکہ کشمیر میں جمہوری عمل کو بہتر کرنےکی ضرورت ہے۔
انہوں نےبھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور بی جےپی کی سیاست پرکڑی تنقید کرتےہوئے کہاکہ مودی کی حکومت بھارت میں نفرت کو فروغ دےرہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی
راہول گاندھی کامزید کہنا تھاکہ مودی کےطرز حکومت نےلوگوں کو تقسیم کردیا ہے۔